سرود دوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گزرے کل کی خوشیاں، ماضی کی مسرتیں، نغمات عہد رفتہ، گزرے وقت کی مسرتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گزرے کل کی خوشیاں، ماضی کی مسرتیں، نغمات عہد رفتہ، گزرے وقت کی مسرتیں۔